یہ کتابوں کے قصے فسانوں کی باتیں



یہ کتابوں کے قصے فسانوں کی باتیں 

نگاہوں کی جھلمل جدائی کی راتیں 

محبت کی قسمیں نبھانے کے وعدے

یہ دھوکا وفا کا یہ جھوٹے ارادے

یہ باتیں کتابی یہ نظمیں پرانی

نہ ان کی حقیقت نہ ان کی کہانی

نہ لکھنا انھیں نہ تم محفوظ کرنا ی

ہ جذبے ہیں بس ان کو محسوس کرنا...!!

Comments

Popular posts from this blog

اک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی روانی ھے

یہ مست مست بے مثال آنکھیں

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں