قرآن کی بہترین دعائیں

قرآن کی بہترین دعائیں 💦 ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ ❤اگر صالح اولاد چاہتے ہو تو: رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ 💙 ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 💛اگر تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ تمہارا دل گمراہ ہو جائے گا: رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب��ُ ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 🌷اگر چاہتے ہو کہ تمہیں شہادت جیسی سعادت میسر ہو: رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ 🍁 ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 😓 ☝اگر کسی بڑی مشکل اور پریشانی میں گرفتار ہو تو: حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ 🍃 ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 🌸اگرچاہتے ہو آپ اور آپ کی اولاد نماز کی پابند رہے تو: رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ 🍀 ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 💓اگر چاہتے ہو کہ آپ کی بیوی اور اولاد آپ سے ہمیشہ و...