میرا دارومدار ہے اپنی عیاری ، مکاری پر
میرا دارومدار ہے اپنی عیاری ، مکاری پر
مجھ سے یاری کیجے گا تو اپنی ذمے داری پر
سب کو تمنا جنت کی ، مرنے کو کوئ تیار نہیں
صدقے اس بھولے پن کے ، قُرباں ایسی ہُشیاری پر
A Collection of Great Poetry, Novels,Pictures,videos and Softwares...
Comments
Post a Comment