دیتے ہیں اجالے میرے سجدوں کی گواہی


دیتے ہیں اجالے میرے سجدوں کی گواہی
میں چھپ کے اندھیروں میں عبادت نہیں کرتا
دنیا میں قتیل اُس سا منافق نہیں کوئ 
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

Comments

Popular posts from this blog

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں

اک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی روانی ھے

کِیتا سوال میاں مجنوں نے