اسے کھونے سے ڈرتا تھا






اسے کھونے سے ڈرتا تھا
بہت رونے سے ڈرتا تھا
پھر اک دن یہ سمجھ آیا
کہ رویا انکو جاتا ھے

بچھڑ جائے مقدر سے
کہ کھویا انکو جاتا ھے
جو حاصل ہوں میسر ہوں
جو دانستہ بچھڑ جائے
اسے رویا نہیں کرتے
جسے پایا نہیں ابتک
اسے کھویا نہیں کرتے

Comments

Popular posts from this blog

مائیں نی مائیں میرے گیتاں دے نیناں وچ ـــــ برہوں دی رڈک پوے

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں

اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو