اُس کے آنے پر بھی چُپ ہو



اُس کے آنے پر بھی چُپ ہو
تُم احمد حمّاد ہی ہو نا؟
بھیگی آنکھیں، لرزاں ہاتھ
بھائی تُم جَلّاد ہی ہو نا؟

پال رہے ہو آس کے پنچھی
سچ بولو صیّاد ہی ہو نا؟
احمد حمّاد کی غزل سے چند اشعار

Comments