بجھتا ہوا دیا یہ سزا دے گیا مجھے




بجھتا ہوا دیا یہ سزا دے گیا مجھے
میں شعلہ جنون تھا وہ ھوا دے گیا مجھے
میں لہلہاتی شاخ کو سمجھا تھا زندگی
پَتّا گرا تو درس فنا دے گیا مجھے

Comments