بدقسمتی سے ہماری نئی نسل نے ضیاءالحق کو کبھی نہیں سنا. تمام لبرل اور سیکولر لوگ جنرل ضیاء سے نفرت کرتے ہیں. اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد بتائیے کہ کیا کوئی لیڈر اس اعتماد، شعور اور منطقی انداز سے بات کر سکتا ہے؟ مرد مومن مرد حق ۔ ضیاء الحق ضیاء الحق


Comments