عنایتوں کا کبھی وحشتوں کا قائل ہوں
محبتوں میں بڑی شدتوں کا قائل ہوں
زمین شہر بھلے مجھ پہ تنگ کرو لیکن!
تمہیں خبر ہے کہ میں ہجرتوں کا قائل ہوں
یہ سوچ کر میرے آنگن میں تم دیا رکھنا
ہوا کا دوست ہوں میں آندھیوں کا قائل ہوں
ہر ایک موڑ پہ میں دل کی بات سنتا ہوں!
میں راہ عشق میں کب مشوروں کا قائل ہوں
کسی بھی شخص کو دشمن میں کہہ نہیں سکتا
میں دشمنی میں بھی چند ضابطوں کا قائل ہوں
Search This Blog
A Collection of Great Poetry, Novels,Pictures,videos and Softwares...
- Get link
- X
- Other Apps
Popular Posts
Posted by
Maqsood Awan
مائیں نی مائیں میرے گیتاں دے نیناں وچ ـــــ برہوں دی رڈک پوے
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment