محبت توڑ ہی ڈالیں...

چلو مقتول خوابوں کے
دفن کا سلسلہ کر لیں
چلو...
آنکھیں قبر کر لیں___!
بہت ہی رو لیا ہم نے
چلو بس اب صبر کر لیں
چلو دامن کو سی لیں اب
چلو یہ زہر
پی لیں اب
چلو سود و زیاں کا
ہر خسارے کا
چلو مہرووفا کے
استعارے کا
ذکر اب چھوڑ ہی ڈالیں،
محبت توڑ ہی ڈالیں
محبت توڑ ہی ڈالیں...

Comments

Popular posts from this blog

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں

اک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی روانی ھے

کِیتا سوال میاں مجنوں نے