Posts

Showing posts from October 18, 2016

ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮑﻞ ﺩﻥ

Image
ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮑﻞ ﺩﻥ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎﭘﮑﺎﯾﺎ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﺭﮐﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﮯ ﺭﺩ ﻋﻤﻞ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎﺭﮨﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺟﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﯿﺎﮐﮩﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪﺟﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﻮﻝ ﺳﮑﺘﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺟﻮ ﮐﮩﺎ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺁﺋﯽ؟ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﻠﮯ ﻟﮕﺎﯾﺎﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﺁﺝ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮑﻞ ﺩﻥ ﮔﺰﺍﺭﺍﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺟﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﺨﺖ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎﺍﻭﺭ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﺮﻧﺎﮨﯽ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﮨﮯ ﺳﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﺟﮍﮮ ﺭﺷﺘﮧ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻗﺪﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮐﯿﺠﺌﮯ

نہ میں صافی ، نہ میں صوفی..... نہ میں جاناں رفض نصب نوں

نہ میں صافی ، نہ میں صوفی..... نہ میں جاناں رفض نصب نوں نہ میں شامی ، نہ میں کوفی..... نہ میں جاناں قدر کسب نوں نہ میں سبق فقہ دا پڑھیا........ نہ میں سانگ مذہب دا بھریا نہ میں جاناں شرق غرب نوں ..... نہ میں جاناں عجم عرب نوں نہ میں جھوٹا ، نہ میں سچا ..... نہ میں پختہ، نہ میں کچا چھمک نروئی ، نہ میں ڈچا..... نہ میں جاناں نام نسب نوں بس ورد الف دا کیتی جاواں.... پچھے میم دے نیتی جاواں نہ میں جاناں زیراں زبراں.... نہ میں جاناں ضم نصب نوں

تم میرے قریب کیوں نہیں آ

Image
تم میرے قریب کیوں نہیں آ رہی اب ۔ ۔ ۔ وقت گزرتا جا رہا ہے ۔ ۔ رات ختم ہو رہی ہے۔ ۔ ۔ میں نے تو پیسے بھی تمہاری ڈیمانڈ سے کچھ زیادہ ہی دیے ہیں ۔ ۔ ۔ دھوکہ دینا ہے کیا تم نے مجھے ۔ ۔ ۔ ؟ میں نے بیڈ سے ذرا فاصلہ پر بیٹھی ، سگریٹ پیتی، عجیب سی خوبصورتی و کشش رکھنے والی لڑکی سے کہا جس سے میری ملاقات کچھ گھنٹے پہلے ہی ایک کلب میں ہوئی تھی، جہاں میں پہلی دفعہ ڈرتے ڈرتے گیا تھا ....کچھ نیا کرنے...کچھ نیا سیکھنے ۔ ۔ ۔ وہیں پر باتوں باتوں میں سب طے ہوا اور اب میں یہاں اس کے فلیٹ پر موجود تھا۔ ۔ ۔ مگر یہاں آ کر تو وہ بس چپ چاپ ایک طرف بیٹھی سگریٹ پینے میں مصروف تھی ۔ ۔ ۔ایک کے بعد دوسری۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آخر کیا مسلہ ہے ۔ ۔ ۔ زبردستی کروں میں پھر۔ ۔ ۔ رات ختم ہوتی جا رہی ہے، نیند آ رہی مجھے اب۔ ۔ میں نے خود کو باہر سے مکمل برا بناتے ہوے کہا... اس نے ختم ہوتی سگریٹ کا آخری کش لگا کر اسے پھینکتے ، اپنی نظریں میری طرف کرتے بولی۔ ۔ ۔ آپ نے پیسے دیے ہوے تو آپکا پورا حق زبردستی کا۔ ۔ ۔ لوگ مجھے استعمال کرتے، اپنی ہوس پوری کرتے چلے جاتے ہیں، میں خود بھی خراب تو لوگ بھی میرے پاس خراب ہی آتے۔ ۔ ۔ مگر پتا ن

Farnood by Jaun Elia

Image
Download this Poetry Book

Gumaan By Jon Elia

Image
Download this Poetry Book

Lekin By Jaun Alia

Image
Download this poetry Book

Yani By Jaun Alia

Image
Download this Beautiful poetry Book

Mehndi Designs Of Pakistan

Image