عالم دین سے شادی کے فوائد






عالم دین سے شادی کے فوائد *خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی بھیجیں :آج کل تھو ڑا بہت پڑھکر لڑکیوں کا مزا ج اس طرحہو جاتا ہے کہ اگر انکے نکاح کے لئے کوئی عالم یاداڑھی والا دیندار لڑکا گھروالے تجویز کریں تو لڑکیمنع کر دیتی ہے کہ ہمیں مولوی حافظ مولانا وغیرہیا داڑھی والا پسند نہیںلڑکی کہتی ہے ایسے لوگوں سے مجھے شادی نہیں کرنی :یعنی لڑکی کو ھیرو ٹائپ کا لڑکا چاہیے "جو شراب " جوا "" نشہ کرے " جسکی پینٹ کبھی ٹائٹ نا ہو "جسکی شکل خود لڑکی کے مشابہ ہو کہ دیکھنے والا خود confuseرہے کہ شادی لڑکے سے ہوئی یا لڑکی سے ؟یعنی کہ اگر جاہل بھی ہو تب بھی چلے گا :شاید لڑکیوں کو داڑھی والے یا مولانا مولوی کیخوبیوں کا اور انکے ساتھ شادی کرنے کے فوائدمعلوم نہیں ورنہ وه اپنے لئے عالم مولوی یا داڑھیوالے دیندار لڑکے کو ھی ترجیح دیگی :فوائد عالم مولوی حافظ یا داڑھی والے کے(1) نیک صالح عالم مولوی جھیز کی مانگ کبھینہیں کرتا(2) عالم اپنی بیوی کے مکمّل حقوق سے واقفہوتا ہے اور حق تلفی بھی نہیں کرتا(3) عالم اپنی بیوی کو بہت خوش رکھتا ہےاور عالم اپنی بیوی سے بیوفائی بھی نہیں کرتا(4) عالم اپنی بیوی کی طبیعت ناساز کے وقتگھر اور کچن کے کاموں میں بھی ہاتھ بٹا تا ہے(5) عالم اپنی بیوی کو پردے میں رکھتا ہےکیونکہ بے پردہ عورتیں شیطان کا نوالہ ہوا کرتی ہیں(6) عالم اپنی بیوی کی دنیا آخرت دونو ں کا خیالرکھتا اسلئے اپنی بیوی کو دیندار بناتا ہے(7)نماز روزہ صدقہ وغیرہ کی تلقین بھی کرتا ہے(8) عالم کی بیوی کی معاشرے میں الگ ھی شانہوتی ہے سب اسکی عزت کرتے ہیں(9) عالم اپنی بیوی کی تلخ باتوں پر جلدیغصّہ نہیں ہوتا اور اگر ہو بھی جائے تو جلد ھیاپنے غصّے پر قابو پا لیتا ہے(10)عالم نہ تو کنجوس ہوتا ہے اور نہھی فضول خرچی کرتا ہے(11) عالم چور "جواری "سو د خور اورتمام برائیوں سے پاک ہوتا ہے اوراپنی حیثیت کے مطابق خرچ کرتا ہے(12) عالم کے بچوں کے نام بھی بہت عمدہ ہوتے ہیںں(13)عالم اپنے بچوں کی صحیح تربیت کرتااور دینی دنیاوی تعلیم سے آراستہ کر واتا ہے(14) عالم مولوی یا حافظ کے یہاں طلاق کینوبت بھی بہت کم آتی ہے(15)عالم مولوی کی معاشرے میں ایک الگ کیشان ہوا کرتی ہےاور شریف انسان کہلا تے ہیں(16)عالم کی بیوی اگر روٹھ بھی جائے تواسکے پاس اپنی اہلیہ کو منانے کے بہت سےحر بے ہوتے ہیں۔اسکے علاوہاور بھی بہت خصایٰل ہیں جنکا تذکرہ محال ہے :اللّه پاک لڑکیوں کو سمجھ عطا فرماے آمین )

Comments

Popular posts from this blog

اک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی روانی ھے

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں

مائیں نی مائیں میرے گیتاں دے نیناں وچ ـــــ برہوں دی رڈک پوے