میں نے ایک طوائف کی آنکھوں میں بھی حیا دیکھی ہے


میں نے ایک طوائف کی آنکھوں میں بھی حیا دیکھی ہے اور ایک باپردہ آنکھوں میں بھی ہوس محسوس کی ہے,
میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا ہے اور بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے,
میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنےوالوں کو دوسروں پر ہنستے دیکھا ہے,
کس کا کردار اچھا اور کس کا برا یہ صرف اللہ جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ اللہ برے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا. . .!!!
"ربناآتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقناعذاب النار"
وقنا عذاب القرض
وقنا عذاب المرض
وقنا عذاب القبر
وقنا عذاب الحشر
وقنا عذاب الجهنم
وقنا عذاب الميزان
)آمين(

اس دعا کو لوگوں میں پھیلائیں تاکہ میری آپکی اورھر پڑھنے والے کی مغفرت ھو۔۔۔۔۔!

Comments

Popular posts from this blog

اک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی روانی ھے

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں

مائیں نی مائیں میرے گیتاں دے نیناں وچ ـــــ برہوں دی رڈک پوے