اگر کوئی آپ کے عقائد پہ حملہ کرے تو زبان سے جواب دو ،
اگر کوئی آپ کے جسم پہ حملہ کرے تو ہاتھ سے جواب دو ،
اگر کوئی آپ کے خلوص_نیت پہ شک کرے تو اپنے اچھے عمل سے جواب دو ،

اگر کوئی آپ کی دیانتداری پہ انگلی اٹھاۓ تو دلائل سے جواب دو ،
لیکن
اگر کوئی آپ کے "کردار" ، آپ کی "عزت" پہ حملہ کرے تو کوئی جواب نہ دو ...
علی

Comments

Popular posts from this blog

اک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی روانی ھے

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں

مائیں نی مائیں میرے گیتاں دے نیناں وچ ـــــ برہوں دی رڈک پوے