یہ تم سے کہ دیا کس نے



یہ تم سے کہ دیا کس نے
کہ تم بن رھ نہیں سکتے.
یہ دکھ ہم سہ نہیں سکتے.
چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ تم بن ہم بہت روےٰ.
کئ راتوں کو نہ سوےٰ.
مگر اب تم جو لوٹو گے
ہمیں تبدیل پاؤ گے.
بہت مایوس ہو گے تم
اگر تم جاننا چاہو
کہ ایسا کیوں کیا ہم نے.
تو سن لو غور سے جاناں
. پرانی روایت توڑ دی ہم نے.
محبت چھوڑ دی ہم نے....

Comments

Popular posts from this blog

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں

اک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی روانی ھے

کِیتا سوال میاں مجنوں نے