!! یہ بھی ایک محبت ہے ..



ہم تم یکجا . .
ہم تم مجرم . .
ہم تم ایک سے رہتے ہیں . .
یاد بھی کرتے رہتے ہیں . .
خواب بھی بنتے رہتے ہیں . .
اور اک دوجے کی رسوائی سے ہر دم ڈرتے رہتے ہیں . .
سہمے سہمے رہتے ہیں . .
اپنی انا کے، اپنی بقا کے،
اپنی حیا کے،
اپنی وفا کے،
عادی مجرم….
!! یہ بھی ایک محبت ہے ..

Comments

Popular posts from this blog

اک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی روانی ھے

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں

مائیں نی مائیں میرے گیتاں دے نیناں وچ ـــــ برہوں دی رڈک پوے