بڑے انمول جزبوں کا نام ہے



بعض دفعہ ہم لوگوں کو معصوم و بیوقوف سمجه کر ان کےسچے جزبوں اور محبتوں سے کهیل جاتے ہیں...
انہیں کهلونا جان کر اپنی تسکین کا سامان بنا دیتے ہیں اور یہ خیال کرتے ہیں کہ انہیں ہماری حقیقت کا علم کہاں......
مگر کتی عجیب بات ہے نا.....!!!!!
ہم کبهی یہ نہیں جان پاتے کہ کچه لوگ صرف اس لئے خود کو کهلونا بننے دیتے ہیں کہ وہ ہمارا مان نہیں ٹوڑنا چاہتے .

" سب جانتے ہوئے بهی دل مانتا نہ تها...
ہم جانے اعتبار کے کس مرحلے میں تهے....!!!!
ہماری حقیقت کو پس پشت ڈال کر ہمارے قدم سے قدم ملا کر چلتے ہیں اور ہم یہ جان بهی نہیں پاتے کہ کوئی ہمیں ہم سے زیادہ جانتے ہوئے بهی ہم پر اپنی محبت نچهاور کر رہا ہےاوربدلے میں ہم اسکی اپنے لئے چاہت کو اپنے ہی پیروں تلے روند کر اسے کهو رہے ہوتے هیں...
محبتوں کی اور اسے بانٹنے والوں کی قدر کیجئے
خوشقسمتی سے سچی محبت نصیب ہوتی ہے خدارا اپنی وقتی تسکین کے لئے کسی کے جزبوں سے نہ کهیلیں کہ یہ بڑے انمول جزبوں کا نام ہے.

Comments

Popular posts from this blog

اک پیار کا نغمہ ھے ، موجوں کی روانی ھے

" جے رب ملدا نہاتیاں دھوتیاں

مائیں نی مائیں میرے گیتاں دے نیناں وچ ـــــ برہوں دی رڈک پوے